آسٹریلیا میں انٹرنیشنل طالبات نے کس طرح گھروں کے کرائے معاف کروانے کی قانونی جنگ جیتی ۔ آسٹریلیا میں شرح سود میں ریکارڈ کمی سے کس کو نقصان۔ مسلم دنیا میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم ۔ سنئیے ہفتہ رفتہ میں جب ساری نظریں امریکی انتخابات پر لگیں رہیں تو ایسے میں باقی دنیا میں کیا ہوتا رہا ۔
شئیر





