آسٹریلیا میں موٹاپے کے علاج کے طریقہ کار میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا مطالبہ

Illustration - Measuring tape is wrapped around cutlery in Germany, 10 February 2010. Photo by: Berliner Verlag/Steinach/picture-alliance/dpa/AP Images Source: DPA / Berliner Verlag/Steinach/AP
ایک دہائی قبل کے مقابلے میں اب 2.5 ملین مزید آسٹریلینز موٹاپے کا شکار ہیں۔ وفاقی حکومت بچوں کو نشانہ بنانے والے جنک فوڈ اشتہارات کو محدود کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔
شئیر