۔ ۔ ۔ لیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے؟

Source: Getty Images
رات کی خراب نیند آ پ کو دن بھر سست اور غیر حاضر دماغ بنا دیتی ہے۔ خراب نیند کے منفی اثرات کسی سے پو شیدہ نہیں مگر اچھی نیند کے ضروری عوامل اکثر دن بھر کے کاموں کی بھُول بھُلیوں میں بھٹک کر رہ جاتے ہیں۔ اس تیز رفتار زندگی میں اچھی نیند کیسے حاصل کی جائے ۔ ۔ ۔ سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر



