یہ اصلاحات بونڈائی بیچ حملے کے بعد مائیگریشن قوانین کے وفاقی جائزے کے نتیجے میں سامنے آئیں، جس کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ نئے قواعد زیادہ سخت اور آمد پر زیادہ محتاط رویہ اختیار کریں گے۔
اگرچہ مستقل مائیگریشن کی حد جوں کی توں برقرار ہے، سخت طلبہ ویزہ قواعد اور زیادہ منتخب شدہ سکلڈ ویزا اسٹریم نئے آنے والوں کی پروفائل کو دوبارہ متعین کریں گے، اور یہ سب نئے ڈیجیٹل ٹولز کے ذریعے سہل بنایا جائے گا جو تعمیل اور درخواست کی پراسیسنگ کو تیز کریں گے۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے







