ایک انتباہ - اس کہانی میں خود اذیتی کے کچھ ایسے بیانات ہیں جو بعض لوگ پریشان کن محسوس کر سکتے ہیں۔
سارا ماشلین اور ان کے ساتھی علی غراعی آسٹریلیا میں ایک خواب کی سی زندگی جی رہے ہیں۔
وہ مغربی سڈنی میں اپنے گھر کو نئے سرے سے سنوراتے ہوئے کچھ سبزیاں بھی کاشت کر رہے ہیں ۔
لیکن سارا، جو تقریباً 13 سال پہلے ایران میں مذہبی طور پر قانونی چارہ جوئی کا شکار ہونے کے خطرے سے بچ کر آستریلیا پہنچی تھیں، اب بھی آسٹریلیا کو اپنا گھر نہیں کہہ سکتیں۔
سارا ان 900 افراد میں شامل ہیں جو اس وقت آسٹریلیا میں ویزہ کی غیز یقینی کا شکار ہیں ، مزید تفصیل سنئے پوڈکاسٹ میں
مزید جانئے

پناہ گزین ویزہ ایک ذہنی آزمائش
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔





