Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ میں مظاہروں کو محدود کرنے کے قوانین منظور مگر حکومت کو عدالتی چیلنج کا سامنا ہے۔

NSW PARLIAMENT RECALLED

NSW Premier Chris Minns speaks during a condolence motion at NSW Parliament in Sydney, Monday, December 22, 2025. (AAP Image/Pool, Dominic Lorrimer) NO ARCHIVING, POOL Credit: DOMINIC LORRIMER/AAPIMAGE

بونڈائی دہشت گردی کے حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں احتجاج کے حق کو محدود کرنے کے قوانین کے پارلیمنٹ سے پاس ہو گئے ہیں یاد رہے پارلیمان کو ایک غیر معمولی نشست کے لیے واپس بلایا گیا تھا۔ دوسری طرف اس قانون کے إکالفین کے ایک وسیع گروپ نے نئے قوانین کی سخت مخالفت کی ہے اور ان اصلاحات کو جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ نئے قوانین کو عدالتی چیلنچ کا سامنا ہے مگر حکومت ثابت قدمی سے کھڑی ہے، تفصیل سنئے اس پوڈکاسٹ میں

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Tee Mitchell

پیش کار Mayada Kordy Khalil, Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

بونڈائی دہشت گردی کے حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں احتجاج کے حق کو محدود کرنے کے قوانین کے پارلیمنٹ سے پاس ہو گئے ہیں یاد رہے پارلیمان کو ایک غیر معمولی نشست کے لیے واپس بلایا گیا تھا۔ دوسری طرف اس قانون کے إکالفین کے ایک وسیع گروپ نے نئے قوانین کی سخت مخالفت کی ہے اور ان اصلاحات کو جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ نئے قوانین کو عدالتی چیلنچ کا سامنا ہے مگر حکومت ثابت قدمی سے کھڑی ہے، تفصیل سنئے اس پوڈکاسٹ میں

بونڈائی کے بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں احتجاج کو روکنے کے لیے قانون سازی کے مخالفین نے آئینی چیلنج کا اعلان کیا ہے۔ قانون کو رجعت پسند، تفرقہ انگیز اور جمہوریت کے لیے خطرناک قرار دینے کے لیے وکلاء کا ایک اتحاد تشکیل دیا گیا ہے۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now