ASIO اور آسٹریلین فیڈرل پولیس سے بونڈی دہشت گرد حملے سے پہلے اور بعد کے اقدامات پر سوالات کیے گئے، جبکہ آسٹریلیا کی اعلیٰ انٹیلیجنس ایجنسی نے حملہ روکنے میں ناکامی کا دفاع کیا ہے۔
منگل کی رات دیر گئے سینیٹ اسٹی میٹس کی سماعت کے دوران، اے ایف پی نے خبردار کیا کہ وہ نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف مزید جارحانہ حکمتِ عملی اپنائے گی۔
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
شئیر





