اس پوڈ کاسٹ میں بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر نمایاں کمیونٹی شخصیات کے ردِعمل سنئے۔
اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو مدد درکار ہو تو Lifeline سے Lifeline Crisis Support Chat یا۔ Beyond Blue کے آن لائن فورمز استعمال کریں۔
آسٹریلیا کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ بونڈائی بیچ دہشت گردانہ حملے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، آسٹریلیا کے باشندوں پر زور دیا ہے کہ وہ تقسیم کے بجائے اتحاد کے ساتھ جواب دیں۔
____











