سوئس الپائن ریزورٹ میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک پر ہجوم بار میں آگ لگنے سے تقریباً 40 افراد ہلاک اور 115 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں.
آگ جمعرات کو علی الصباح [[صبح 11:30 بجے سڈنی وقت کے مطابق]] کرانس مونٹانا [[کرانس-مون-ٹانا]] میں ایک مقام پر بھڑکی، جس نے اندر موجود لوگوں کو لپیٹ میں لے لیا
فائرفائٹرز نے جلد ہی آگ پر قابو پالیا، جبکہ متاثرین اور ان کے خاندانوں کے لئے استقبالیہ مراکز اور امدادی لائنز قائم کی گئی ہیں۔ تحقیقات کرنے والے ابھی بھی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آسٹریلیا کے محکمہ خارجہ و تجارت کا کہنا ہے کہ اس جگہ کسی آسٹریلین کی موجودگی جاننے کے لئے کام کر رہے ہیں
مزید جانئے

مختصر خبریں : بدھ 31 دسمبر 2025











