آسٹریلین آرمی کیڈیٹس پروگرام میں شامل انایا اس کے بارے میں کیا کہتی ہیں

vlcsnap-2026-01-26-16h19m13s506.png

Source: SBS / Afnan Malik

انایا آسٹریلیا میں آرمی کیڈیٹ کے طور پر اپنی زندگی کے تجربات اس پوڈکاسٹ میں شیئر کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ آرمی کیڈیٹس میں شامل ہونا کیسا ہوتا ہے، یہاں کیا سیکھنے کو ملتا ہے اور یہ تربیت نوجوانوں میں نظم و ضبط، خود اعتمادی اور قیادت کی صلاحیتیں کیسے پیدا کرتی ہے


۔ اس کے ساتھ وہ یہ بھی واضح کرتی ہیں کہ آرمی کیڈیٹس میں شمولیت اختیار کرنے کا طریقہ کیا ہے اور یہ موقع نوجوانوں کے لیے مستقبل میں کیسے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand