ڈاکٹر نریش شرما کہتے ہیں کہ جب مہاجر مرد دوسروں کی ذمہ داریاں اٹھاتے ہوئے اپنی فکریں شیئر نہیں کرتے تو ذہنی دباؤ، تنہائی اور جذباتی تھکن بڑھ سکتی ہے۔ چڑچڑاپن، نیند کی کمی، سماجی کنارہ کشی یا کام میں غیر معمولی مشغولیت ذہنی دباؤ کے خاموش اشارے ہو سکتے ہیں۔

ںریش شرم کہتے ہیں کہ اگر ایک طرف جذباتی کھُلےپن کو معمول بنانا، اعتماد پر مبنی گفتگو اور سادہ خود نگہداشت کے اقدامات مردوں کی فلاح و بہبود کو مضبوط کرتے ہیں تو دوسری طرف کمیونٹی سپورٹ، پروفیشنل مشاورت اور دستیاب ذہنی صحت کی سہولتیں مؤثر آغاز فراہم کر سکتی ہیں۔
_______________________________________
اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو دماغی صحت یا نفسیاتی الجھن پر مدد چاہیے تو نیچے دئے لنک/نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
- Lifeline (24-hour Crisis Line): 13 11 14
- Kids Helpline: 1800 55 1800
- Suicide Call Back Service: 1300 659 467
- Beyond Blue: 1300 22 4636
- Headspace: 1800 650 890
- ReachOut: au.reachout.com
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے







