آسٹریلیا میں موجودہ پراپرٹی فنڈز میں ریئل اسٹیٹ ٹرسٹ، ڈائریکٹ اور انڈائریکٹ فنڈز شامل ہیں۔ سرمایہ کاروں کو فنڈ کی نوعیت، مارکیٹ کی صورتحال اور ممکنہ خطرات پر غور کرنا چاہیے۔پراپرٹی فنڈز میں سرمایہ کاری کے ماہر شان زیدی کے مطابق مارکیٹ سائیکلز اور شرح سود کا اتار چڑھاؤ فنڈ کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ ابھرتے ہوئے رجحانات جیسے گرین بلڈنگ اور ٹیکنالوجی کی شمولیت مستقبل کی سرمایہ کاری کے مواقع بڑھا رہی ہیں۔
آسٹریلیا میں موجودہ پراپرٹی فنڈز میں ریئل اسٹیٹ ٹرسٹ، ڈائریکٹ اور انڈائریکٹ فنڈز شامل ہیں۔ سرمایہ کاروں کو فنڈ کی نوعیت، مارکیٹ کی صورتحال اور ممکنہ خطرات پر غور کرنا چاہیے۔
یہ بات چیت صرف عام معلومات پر مبنی ہے، انفرادی اور مخصوص مشاورت کے لئے اپنے مخصوص حالات کے مطابق سرمایہ کاری کے ماہر پروفیشنل سے رابطہ کیجئے۔
______________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے









