SKIP TO MAIN CONTENT

چھوٹا کاروبار بڑا شہر: چھوٹے کاروبار کی اصل تعریف کیا ہے

Tax Word on Wooden Block With Calculator and Tax Form
Tax time - Business and Financial concept Source: Moment RF / Nora Carol Photography/Getty Images

معاشی امور کے حصے کے طور پر ایس بی ایس اردو کی سیریز ’چھوٹا کاروبار بڑا شہر ‘ میں آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کے مواقع اور گنجائش پر گفتگو کی جائے گی ، اس سیریز کی پہلی قسط میں آسٹریلین محکمہ ٹیکس (ATO) کی اسسٹنٹ کمشنر اینجلا ایلن نے چھوٹے کاروبار کی بنیادی تعریف ، کاروبار کے آغاز میں کیا عوامل غور طلب ہیں ، کاروبار مالکان پر عائد ذمہ داریاں اور ان کو حاصل سہولیات پر گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

معاشی امور کے حصے کے طور پر ایس بی ایس اردو کی سیریز ’چھوٹا کاروبار بڑا شہر ‘ میں آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کے مواقع اور گنجائش پر گفتگو کی جائے گی ، اس سیریز کی پہلی قسط میں آسٹریلین محکمہ ٹیکس (ATO) کی اسسٹنٹ کمشنر اینجلا ایلن نے چھوٹے کاروبار کی بنیادی تعریف ، کاروبار کے آغاز میں کیا عوامل غور طلب ہیں ، کاروبار مالکان پر عائد ذمہ داریاں اور ان کو حاصل سہولیات پر گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

اسسٹنت کمشنر اے ٹی او ایجنلا ایلن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ایسا کاروبار جس کا ’ایگریگیٹ ٹرن اوور ‘ دس ملین ڈالر سے کم ہے تو ٹیکس آفس کی نظر میں اسے ایک چھوٹا کاروبار تصور کیا جائے گا۔ اینجلا کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تعریف پورے آسٹریلیا کی تمام ریاستوں پر لاگو ہوتی ہے

انہوں نے کہا کہ ٹیکس درست انداز میں بھرنے کے ساتھ کاروبار مالکان پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کا سپر لازمی ادا کریں ۔

اسسٹنٹ کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ ٹیکس چھوٹے کاروباروں کے فروغ کے لئے انہٰن سہولت فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے اس لئے ضروری ہے اگر آپ کو کسی کاروباری مشکل یا معاشی پریشانی کا سامنا ہے یا ٹیکس سرگرمی ظاہر کرنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو محکمہ ٹیکس سے فوری رابطہ کریں

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now