SKIP TO MAIN CONTENT

نیگیٹو گیئرنگ کیا ہے اور پراپرٹی سرمایہ کار ٹیکس میں کیا کلیم کر سکتے ہیں؟

Negative gearing sparks vehement debates
Debates on negative gearing accelerate Source: Getty / Getty Images

رجسٹرڈ ٹیکس اکاؤنٹنٹ اویس علی سید نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں نیگیٹو گیئرنگ، کرائے کی پراپرٹی سے متعلق قابلِ کلیم اخراجات، زیرِ تعمیر گھروں اور پراپرٹی فروخت کرنے کی صورت میں ٹیکس کے ممکنہ اثرات کی وضاحت کی۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS



Skip to podcast episode content

رجسٹرڈ ٹیکس اکاؤنٹنٹ اویس علی سید نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں نیگیٹو گیئرنگ، کرائے کی پراپرٹی سے متعلق قابلِ کلیم اخراجات، زیرِ تعمیر گھروں اور پراپرٹی فروخت کرنے کی صورت میں ٹیکس کے ممکنہ اثرات کی وضاحت کی۔


اویس علی سید کے مطابق نیگیٹو گیئرنگ اس وقت ہوتی ہے جب کسی سرمایہ کاری کی پراپرٹی سے حاصل ہونے والی کرائے کی آمدنی، اس پر آنے والے قابلِ کلیم اخراجات سے کم ہو۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے اخراجات میں قرض پر ادا کیا گیا سود، کونسل اور واٹر ریٹس، پراپرٹی مینجمنٹ اور بعض مرمتی اخراجات شامل ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اے ٹی او کسی دعوے کا جائزہ لیتے وقت سرمایہ کار کی نیت، پراپرٹی کو کرائے کے لیے مارکیٹ میں پیش کرنے کے شواہد اور قرض کی نوعیت کو بھی مدنظر رکھ سکتا ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now