نیگیٹیو گئیرنگ ٹیکس کٹوتی کی ایک ایسی اسکیم ہے جو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ لیکن جب سرمایہ کار مکانوں کی قیمتوں میں اضافے کی امید میں نیگیٹیو گئیرنگ کی جانب بڑھتے ہیں، تو اس سے مارکیٹ میں سپلائی اور طلب میں عدم توازن پیدا ہو سکتا ہے۔اس کی تفصیل اکاؤنٹنگ فرم کے مالک اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ علی چوہان سے بات چیت میں سنئے۔
________________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
§ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
§ اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
§ “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
§ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:





