گھریلو تشدد اور عائلی مسائل کی صورت میں جہاں خواتین تشدد کا شکار ہو سکتی ہیں، وہیں غصہ کرنے والے اور جذبات پر قابو نہ رکھنے والے مرد حضرات کو بھی کونسلنگ اور مدد کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے لئے سنئے ’’مہنگی خاموشی‘‘ کی دوسری قسط ۔
شئیر
SEASON 1 EPISODE 2

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


