SEASON 1 EPISODE 3
مہنگی خاموشی: معلومات کی کمی اور میل جول کا نہ ہونا گھریلو تشدد کے شکار افراد کی مدد میں رکاوٹ (قسط 3)

تشدد کے شکار فرد کو الگ تھلگ کرنا، معلومات تک رسائی نہ ہونے دینا اور اس کی مدد کے راستے بند کرنا بھی تشدد کرنے والے کے ہتھیار ہو سکتے ہیں۔ تشدد کا شکار فرد ان مسائیل سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟ماہرین سے جانئے ایس بی ایس اردو پوڈ کاسٹ سیریز’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی تیسری قسط میں۔
شئیر