SEASON 1 EPISODE 5
معاشرتی اور مذہبی دباؤ خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرکیسے مجبور کرتا ہے؟

Credit: Public Domain
گھریلو تشدد میں خاندان والوں اور عزیز و اقارب کا رویہ اور مذہب کا استعمال اکثر خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرمجبور کر سکتا ہے۔ اس موضوع پر صوتی خاکہ اور ماہرین کی رائے سنئے اس پانچویں قسط میں۔
شئیر