کیا مرد اپنی دماغی صحت کو نظر انداز کرتے ہیں؟

Men's health

Source: AAP

کئی معاشروں میں مرد کو مضبوط اعصاب والی ایک ایسی شخصیت سمجھا جاتا ہے جو دوسروں کی دیکھ بال کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ مرد کو اپنے جذبات کے اظہار سے لے کر دوسروں سے اپنی پریشانیوں بیماریوں اور کمزوریوں تک کو شئیر کرنے میں معاشرتی دبائو جیسی دشواریوں کا سامنا رہتا ہے۔ یہ تمام عوامل مرد کو اس کی ذہنی پریشانیوں کے بارے میں مدد حاصل کرنے سے دور لے جاتے ہیں۔ بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک ایتھیلیٹ نے اپنی ذہنی پریشانیوں سے متاثر زندگی کو امید کی طرف کیسے موڑا؟



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand