Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

کینبرا میں چئریٹی تنظیم اور چرچ کے اشتراک سے منقعدہ بین المذاہب افطار میں مذہبی ہم آہنگی کے رنگ

IMG_5566.jpeg

کینبرا کے ایک گروپ نے 2018 میں HelpingACT قائم کیا تاکہ کمیونٹی کے ان افراد کو بغیر کسی خوف یا تعصب کے مدد اور ریلیف فراہم کیا جا سکے جو غربت، بیماری، تکلیف، مصیبت، بدقسمتی، معذوری یا بے بسی کا شکار ہیں۔ 28 فروری کو کینبرا میں HelpingACT اور Kippax Uniting Church کی جانب سے بین المذاہب افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف معزز شخصیات، سرکاری اہلکار، مذہبی رہنما اور سرکردہ کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی، مزید جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Muhammad Riaz

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

کینبرا کے ایک گروپ نے 2018 میں HelpingACT قائم کیا تاکہ کمیونٹی کے ان افراد کو بغیر کسی خوف یا تعصب کے مدد اور ریلیف فراہم کیا جا سکے جو غربت، بیماری، تکلیف، مصیبت، بدقسمتی، معذوری یا بے بسی کا شکار ہیں۔ 28 فروری کو کینبرا میں HelpingACT اور Kippax Uniting Church کی جانب سے بین المذاہب افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف معزز شخصیات، سرکاری اہلکار، مذہبی رہنما اور سرکردہ کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی، مزید جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔

28 فروری کو کینبرا (ACT) میں The Link Community and Information Centre میں Helping ACT اور Kippax Uniting Church کی جانب سے بین المذاہب افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا،۔

ہیلپنگ آسٹریلیا کے جناب محمد علی کےعلاوہ درج ذیل افراد بھی شریک ہوئے:

  1. جناب کمَل مفتیچ – بوسنیا کے سفیر
  2. اینڈریو لی – پارلیمنٹ کے رکن
  3. محترمہ نورا صالح – فلسطین کی فرسٹ سیکرٹری
  4. ریورینڈ فائماتا (ماتا) ہیویا ہلیاو – یونائیٹنگ چرچ کی ریاستی وزیر
  5. جگمیت سنگھ سندھو – کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر
  6. ڈاکٹر اینڈریو لی ایم پی – وفاقی اسسٹنٹ منسٹر برائے پیداواریت، مقابلہ، چیریٹیز اور خزانہ
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now