SKIP TO MAIN CONTENT

آسٹریلیا میں محبت کا پیغام لے کر آنے والی تہمینہ طارق جنہوں نے ہزار سے زائد مسیحی گیت گائے ہیں

Tehmina Tariq
Credit: SBS Urdu

ایک ہزار سے زائد مسیحی گیت گانے والی تہمینہ طارق پہلی بار آسٹریلیا آئی ہیں۔ وہ اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کو ایمان، محبت اور امید سے جوڑ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد اور باہمی احترام ہی مختلف مذاہب کو قریب لا سکتے ہیں۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

ایک ہزار سے زائد مسیحی گیت گانے والی تہمینہ طارق پہلی بار آسٹریلیا آئی ہیں۔ وہ اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کو ایمان، محبت اور امید سے جوڑ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد اور باہمی احترام ہی مختلف مذاہب کو قریب لا سکتے ہیں۔


تہمینہ طارق کے مطابق، لوگوں کو جوڑنے کی بنیاد اتحاد، محبت اور باہمی احترام ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ خدا کے قریب آ سکتے ہیں اور آسٹریلیا کا کثیرالثقافتی معاشرہ اس ہم آہنگی کی خوبصورت مثال ہے۔

پاکستانی گلوکارہ تہمینہ طارق کو ڈراما او ایس ٹی کی متعدد پیشکشیں ملیں، مگر انہوں نے اپنی آواز مسیحی حمد کے لیے وقف رکھی۔ آسٹریلیا کے پہلے دورے میں وہ محبت، اتحاد اور مذہبی احترام کا پیغام لے کر آئی ہیں۔

IMG_6280.jpeg

تہمینہ طارق بتاتی ہیں کہ وہ ایک ہزار سے زائد گیت گا چکی ہیں، جن میں حفاظت، شیر ببر اور جلال شامل ہیں۔ ان کا سکول آف ورشپ نوجوان لڑکیوں کو روحانی تربیت اور رہنمائی بھی فراہم کرتا ہے

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now