آسٹریلیا میں مسیحی طالبات کرسمس کس طرح مناتی ہیں؟

Anomol, Mariam and Chrisma gearing up for Christmas celebrations.
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی مسیحی طالبات کیلیے کرسمس نئی خوشیوں اور پرانی یادوں کا ایک حسین امتزاج ہے۔ آئیے اس پوڈکاسٹ کے ذریعےان طالبات سے ایک ملاقات کرتے ہیں اور انکی کرسمس ڈے مصروفیات کے بارے میں جانتے ہیں۔
شئیر