Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آواز، احساس اور تخلیق: ایک نعت کے پس منظر کی کہانی

Image (1).jfif

ذیشان احسن قریشی نے آسٹریلیا میں رمضان کے موقع پر ایک نعت ریکارڈ کی ہے، جو مقامی سطح پر کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں وہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے نعت بنانے کا فیصلہ کیوں کیا، اس منصوبے کی ترغیب کیا تھی، اور یہ خیال رمضان کے دوران کیسے پروان چڑھا۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

ذیشان احسن قریشی نے آسٹریلیا میں رمضان کے موقع پر ایک نعت ریکارڈ کی ہے، جو مقامی سطح پر کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں وہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے نعت بنانے کا فیصلہ کیوں کیا، اس منصوبے کی ترغیب کیا تھی، اور یہ خیال رمضان کے دوران کیسے پروان چڑھا۔

ذیشان اس تخلیقی اور روحانی عمل پر بھی گفتگو کرتے ہیں جو ریکارڈنگ کے دوران پیش آیا، آسٹریلوی تناظر میں مذہبی مواد تیار کرنے کے چیلنجز کیا رہے اور بیرونِ ملک تیار کی جانے والی نعتوں سے یہ تجربہ کس طرح مختلف تھا۔ وہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتے ہیں کہ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے مذہبی فن تخلیق کرنے کا کیا مطلب ہے ۔

___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now