ہمارا پہلا روزہ: رمضان اور روزہ کشائی کے یادگار لمحات

JOIN 3.png

"روزہ کشائی" کے نام سے معروف زندگی کے پہلے روزے کا دن کئی مسلم خاندانوں میں ایک اہم دن سمجھا جاتا ہے۔ سڈنی کی دو بہنوں نمرہ ناصر اور کسوہ ناصر سے سنئے ان کی روزہ کشائی کی یادیں۔


پہلے روزے کے تجربات اور یادگار لمحات کو جنوبی ایشیا کے مسلمانوں میں "روزہ کشائی" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ زندگی کے پہلے روزے کے لمحات کی خوشیوں ،چیلنجز، اوردلچسپ یادوں پر مبنی اس پوڈ کاسٹ میں سنئے طالبہ نمرہ ناصر ،اور ان کی چھوٹی بہن کسوہ ناصر کی روزہ کشائی سے جڑی کچھ یادیں کچھ باتیں۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو  کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand