جیسے ہی مسلمان رمضان کے مقدس مہینے کی ابتدا کر تے ہیں، سڈنی کے جنوب مغربی سبرب کی ایک سڑک پر ملک کے سب سے بڑے فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوتا ہے جو اس سال بھی متوقع طور پر دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کی میزبانی کرے گا۔ مگر اس فیسٹیول کا نام کچھ لوگوں کے لئے پریشان کُن کیوں رہا ؟
______________
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts