Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آسٹریلیا میں آزادی اظہار اور ذرائع ابلاغ کی آزادی کے کیا معنی ہیں اور یہ پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟

Najeeha Rehman
Credit: supplied by Najeeha

نجیحہ رحمٰن قادری پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں جبکہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کی تعلیم آسٹریلیا میں حاصل کی ہے اور آج کل بھی تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں ، پاکستان اور آسٹریلیا میں آزادی اظہار کے پیمانے میں تفریق کے حوالے سے ان کی گفتگو سنئتے اس پوڈکاسٹ میں

تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

نجیحہ رحمٰن قادری پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں جبکہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کی تعلیم آسٹریلیا میں حاصل کی ہے اور آج کل بھی تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں ، پاکستان اور آسٹریلیا میں آزادی اظہار کے پیمانے میں تفریق کے حوالے سے ان کی گفتگو سنئتے اس پوڈکاسٹ میں

نجیحہ رحمٰن جو خود بھی ایڈ کمپنی ’’سرکٹ‘‘ کی بانی ہیں جبکہ بڑے پاکستانی میڈیا چینلز کے ساتھ پروڈکشن میں مصروف رہنے کے علاوہ درس و تدریس سے بھی وابستہ ہیں، کہتی ہیں کہ آزادی اظہار کے لئے دنیا کے ہر ملک میں حدیں موجود ہیں جو وہاں کے عوام اور ان کے اعتقادوں کی حساسیت پر مرکوز ہوتی ہیں ۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگرچہ آسٹریلیا میں میڈیا پروڈکشن کے حوالے سے سہولیات اور آزادی یقنیی طور پر زیادہ ہے جو کام کرنے کے اناداز پر اثر ڈالتی ہے لیکن پاکستانی طلباء رکاوٹوں اور سہولت کے فقدان کے باوجود بہترین تخلیقیں پیش کر رہے ہیں ۔

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now