سڈنی کا ایک ہوٹل خطرے سے دوچار بےگھر خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں کیسے مدد کر رہا ہے؟

Song Hotel general manager Jon Ackary (left) with YWCA's Pooja (SBS).jpg

Song Hotel general manager Jon Ackary (left) with YWCA's Pooja (SBS) Source: SBS

بے گھر خواتین کی رہائش کے بڑھتے بحران کے دوران یہ ہوٹل خطرے سے دوچار خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے۔آ۔سٹریلیا میں موجود بارہ ہزار سماجی اداروں میں سے ایک سانگ ہوٹل، آمدنی کے ساتھ خواتین میں بے گھری کو کم کرنے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں اہم کردار ادا کرہا ہے۔


خواتین میں بے گھری کے مسئلے کو کم کرنے کے لیے فنڈز جمع کرنا سڈنی کے ایک ہوٹل کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ ہوٹل آسٹریلیا میں موجود بارہ ہزار سماجی اداروں میں سے ایک ہے، جو منافع کے ساتھ رفاحی مقصد کے لئے بھی کام کررہے ہیں۔گرمیوں کی تعطیلات عموماً سیاحتی مقامات کے لیے اچھی آمدنی کا وقت سمجھی جاتی ہیں، لیکن سڈنی کا سانگ ہوٹل صرف آمدنی کمانے پر توجہ نہیں دیتا۔ یہ ضرورت مند خواتین کے لیے وائی ڈبلیو سی اے کے ہاؤسنگ منصوبوں کی مدد کر رہا ہے۔
 وائی ڈبلیو سی اے کی اضافہ ہو رہا ہے، اور ہوم لیس نیس آسٹریلیا کے مطابق حالیہ برسوں میں یہ بیس فی صد تک بڑھ چکی ہے.سوشل ٹریڈرز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سماجی ادارے ہر سال معیشت میں سولہ ارب ڈالر سے زائد کا حصہ ڈالتے ہیں اور دو لاکھ سے زیادہ افراد کو روزگار فراہم کرتے ہیں۔
_________________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand