Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

’ہم ختم ہو جائیں گے‘: اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ کی کم ترین سطح پر

SUSSAN LEY DAVID LITTLEPROUD COALITION PRESSER

Australian Opposition Leader Sussan Ley speaks to the media during a press conference with Nationals Leader David Littleproud at Parliament House in Canberra, Sunday, February 8, 2026. (AAP Image/Lukas Coch) NO ARCHIVING Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE

ایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔


تاریخِ اشاعت بجے

By Briana Charles

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


ایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔


یہ سروے اس معاہدے کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت سوسن لی اور نیشنل پارٹی کے رہنما ڈیوڈ لٹل پراؤڈ نے لبرل اور نیشنل جماعتوں کو دوبارہ متحد کرنے کا فیصلہ کیا۔

دی آسٹریلین میں شائع ہونے والا تازہ نیوس پول اتحاد کے لیے ایک تاریخی کم ترین سطح کو ظاہر کرتا ہے، جہاں حمایت گھٹ کر 18 فیصد رہ گئی ہے، اور سوسن لی کو گزشتہ 23 برسوں میں کسی بڑی جماعت کی سب سے غیر مقبول لیڈر قرار دیا گیا ہے۔

اگرچہ مس لی عوامی مایوسی کی گہرائی کو تسلیم کر رہی ہیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ نیا متحد ہونے والا اتحاد اب بالآخر مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now