رمضان کے دوران آسٹریلیا میں کام کرنے والی پاکستانی خواتین کو کن مخصوص چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے؟

Ramadan Event

Muslim man is praying on rooftop of mosque at night Source: Moment RF / Kanok Sulaiman/Getty Images

رمضان المبارک برکتوں، عبادت اور روحانی سکون کا مہینہ ہے — لیکن آسٹریلیا جیسے مصروف معاشرے میں خواتین کے لیے رمضان کے دوران ورک لائف بیلنس ایک حقیقی چیلنج بن جاتا ہے — نیند کی کمی، جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ، اور ہر وقت “سب کچھ پرفیکٹ” رکھنے کا غیر اعلانیہ دباؤ۔


آج کے اس خصوصی انٹرویو میں ہم بات کریں گے شفق جعفری کے ساتھ — جو آسٹریلیا میں پاکستانی خواتین کے مسائل، ذہنی صحت اور خاندانی تعاون کے موضوع پر فعال آواز سمجھی جاتی ہیں۔ ہم جانیں گے:

  • ذہنی دباؤ اور برن آؤٹ کی علامات کیا ہیں؟
  • گھر کے مرد حضرات اور بچے کس طرح عملی طور پر سپورٹ فراہم کر سکتے ہیں؟
  • اور سب سے اہم — کیا ہمیں اپنی روایات کو “دکھاوے” کے بجائے آسانی اور توازن کی طرف لے جانے کی ضرورت ہے؟
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now