Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

ہیومن رائٹس واچ: جمہوریت کو خطرہ، عالمی صورتحال دہائیوں پیچھے چلی گئی

President Trump's administration is accused of undermining democracy (AAP).jpg

ہیومن رائٹس واچ کی تازہ سالانہ رپورٹ کے مطابق جمہوریت اور قوانین پر مبنی عالمی نظام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ میں خاص توجہ امریکہ پر مرکوز کی گئی ہے، جہاں بین الاقوامی ادارے کے مطابق انسانی حقوق بتدریج کمزور ہو رہے ہیں، تاہم آسٹریلیا کو بھی نمایاں طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Catriona Stirrat

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

ہیومن رائٹس واچ کی تازہ سالانہ رپورٹ کے مطابق جمہوریت اور قوانین پر مبنی عالمی نظام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ میں خاص توجہ امریکہ پر مرکوز کی گئی ہے، جہاں بین الاقوامی ادارے کے مطابق انسانی حقوق بتدریج کمزور ہو رہے ہیں، تاہم آسٹریلیا کو بھی نمایاں طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

آسٹریلیا کی امیگریشن اور نوجوانوں کی حراستی پالیسیاں ’سنگین ناکامیاں‘ قرار دی گئی ہیں، جبکہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا واحد مغربی جمہوریت ہے جہاں قومی انسانی حقوق کا کوئی قانون موجود نہیں۔

عالمی جمہوریت 1985 کی سطح تک واپس جا چکی ہے — یہ ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ کا تازہ جائزہ ہے۔

رپورٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے ابتدائی باب میں امریکہ، چین اور روس کو فوری طور پر قوانین پر مبنی عالمی نظام کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

فلپ بولیپیون کا کہنا ہے کہ عالمی انسانی حقوق کا نظام خطرے میں ہے۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now