طالبان کے زیر انتظام حکومت نے خواتین ملازمین پر انسانی حقوق پروگراموں میں ملازمت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس پابندی کے جواب میں چار بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں نے افغانستان میں اپنے انسانی پروگرام معطل کر دیے ہیں۔ اس پوڈکاسٹ میں سنیے کہ این جی اوز اور خواتین کا اس بارے میں کیا کہنا ہے۔
شئیر





