پاسٹر جمیل انور کی خواہش ہے کہ دسمبر کی سردیوں میں اپنے گاؤں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجا کر وہاں کا روائتی کرسمس میلہ اپنے بچوں کو دکھائیں۔ سنئے سڈنی کے رہائشی پاسٹر جمیل انور کی کرسمس کی یادوں پر مبنی خصوصی پوڈکاسٹ۔
جانئے کہ کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
- “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
- پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify PodcastApple Podcasts
شئیر




