کیا آپ جانتے ہیں کہ بیرون ملک سے آنے والی طالبات کو حکومت کی جانب سے چائلڈ کئیر کی مد میں کوئی مدد فراہم نہیں کی جاتی؟ یہ سہولت نہ ہونے کے باعث وہ کس قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے گزرتی ہیں، آئیے اس پوڈکاسٹ میں سنتے ہیں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Nida Tahseen
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
