نئے تارکین وطن کی معاشرتی شمولیت سے اقتصادی فائدے

Source: Getty Images
حالیہ برسوں میں آسٹریلیا کی ترقی کی رفتار سست ہوئی ہے۔ ایس بی ایس اور ڈیلیٹ کی مشترکہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ معاشرے کے دیگر طبقات کی ورک فورس میں شمولیت سے ملکی معشیت میں بارہ بلین ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ تفصیل سنئے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر