پاکستانی کسانوں کے مسائل اور آسٹریلوی ٹیکنالوجی

Pakistani farmer Sheeraz Sindhu (2nd left) hopes to overcome water challenges with the better ground water management. Source: Sheeraz Sindhu
آسٹریلوی حکومت کی جانب سے پاکستانی کسانوں کے لئے نئی موبائل ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے پانی کے بہتر استعمال کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ سنیئے اس بارے میں پاکستانی کسان اور اے سی آئی آر کے سربراہ سے گفتگو۔
شئیر



