عام دنوں کے مقابلے میں کرونا کی پابندیوں کے دوران اپنے پیاروں کو کھونا اوراکیلے میں ان کا سوگ منانا اور بھی تکلیف دہ ہو رہا ہے۔ دیگر ماہرین کے ساتھ ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم وبا کے دوران انتقال کرجانے والےمرحومین کے عزیز و اقارب پر اس کے نفسیاتی اثرات اور ان کے حل پر بات کر رہی ہیں۔
شئیر





