تارکین وطن کمیونیٹی میں بہت سے افراد کیلیے فاسٹر کیرایک نیا تصور ہے۔ لیکن ارم علی جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی ان چند افراد میں شامل ہیں جو محتلف پس منظر سے آئے ان معصوم بچوں کی فاسٹر کیرر کی حیثیت سے حفاظت اور نشونما کر رہی ہیں۔ آئیے ان سے انکے اس سفر کے بارے میں جانتے ہیں۔
Foster carer Erum Ali.
Erum Ali and her daughter Anosha Ali love welcoming foster children to their home.