البانیز حکومت نے سال 2023 میں ایب اوریجینل افراد کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دیے جانے پر ریفرینڈم کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ جسے ایب اوریجینل وائس ٹو پارلیمنٹ کا نام دیا گیا ہے۔ مزید سنیئے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
By Sara Tomevska
پیش کار Nida Tahseen
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


