پاک بھارت میچ بھارت میں پاکستانی شائقین کے ساتھ کیسے ہوا کرتا تھا؟

Source: Facebook / Saqib Munir
آسٹریلیا میں مقیم ثاقب منیر سن 2005 میں ان چند صحا فیوں میں شامل تھے جنہوں نے ہندوستان میں پاک بھارت سیریز میں شرکت کی تھی۔ اس دور میں صورتحال کیا تھی اور پاکستانی شائقین کے بغیر میچ کیسا ہو گا؟ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر