آسٹریلیا میں پالتو جانور لانا، کتنا آسان کتنا مشکل

Source: Supplied
آسٹریلیا میں کسی پالتو جانور کو لانا نہ صرف مشکل بلکہ بہت مہنگا بھی ہے۔ لیکن اپنے پالتو بلّے سے لگاؤ کے باعث پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے یہ مرحلہ طے کیا۔
شئیر
Source: Supplied