ریجنل علاقوں میں پاکستانی جشن آزادی کیسے منا رہے ہیں؟

Islamabad, Pakistan, August 14, 2015: Pakistan day independence or national day celebrations on the city streets, where crowd is motivated to join the parade and cheering with Pakistan flags. Source: Moment RF / Madiha Ali/Getty Images
آسٹریلیا کے ریجنل علاقوں میں بھی پاکستانی جشن آزادی منانے کے لئے پر جوش ہیں ، اس سال مختلف مقامی آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام ریجنل آسٹریلیا میں 14 اگست کے حوالے سے مختلف ایونٹس منعقد کئے جا رہے ہیں
شئیر