کورلاجک کے مطابق میلبورن اور وکٹورین ریجنل علاقوں میں قیمتوں میں کمی آسٹریلیا کے کسی دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔، سڈنی میں بھی کچھ مکانات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے پیچھے سپلائی میں اضافہ ہے۔کورلاجک کے مغربی آسٹریلیا میں مکانات کی قیمتوں کا تجزیے کے مطابق ریاست کے ریجنل اور شہری علاقوں کے ذیادہ تر سبربس قیمتیں بڑھی ہیں۔


____________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:







