زمین کے پڑوسی سیارے زہرہ پر کیا زندگی کے آثار موجود ہیں؟

Planet Venus from NASA, Magellan Program (inset: Dr Tayyaba Zafar) Source: Universal History Archive/Getty Images
نئی تحقیق کے مطابق سیارہ زہرہ [وینس] پر فاسفین نامی گیس پائی گئی ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ زمین کے پڑوسی سیارے پر زندگی موجود ہے۔ ایس بی ایس اردو نے اس بارے میں آسٹریلیا میں ماہرِ فلکیات ڈاکٹر طیّبہ ظفر سے گفتگو کی ہے۔
شئیر



