کیا آپ کی بھی پاکستانی سم آسٹریلیا میں نہیں چل رہی؟ جانیے ایسا کیوں ہے

Telstra signage seen at a work site in Sydney, Friday, Feb. 24, 2017. (AAP Image/Joel Carrett) NO ARCHIVING Credit: JOEL CARRETT/AAPIMAGE
آسٹریلیا کا تھری جی موبائل فون نیٹ ورک آنے والے مہینوں میں بند ہو رہا ہے جس کا مطلب ہے کہ اب لوگوں کو 4 جی یا 5 جی نیٹ ورکس استعمال کرنا ہوں گے۔ اگر آپ کے پاس پرانی پاکستانی سم موجود ہے تو آپ کو شاید اس پر میسیج یا کال اب موصول نا ہو گی۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر