لیگ آف نیشنز: سڈنی میں ملٹی کلچرل ہاکی ٹورنامنٹ

Hockey NSW CEO presenting shirt to deputy consul general of Pakistan Shehryar Khan Source: Afnan Malik
سڈنی اولمپک پارک میں گزشتہ ہفتے لیگ آف نیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی- پاکستان کی چار ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر