لڑکیوں کو وہ بننے دیں جو وہ بننا چاہتی ہیں ۔ اسٹینڈ۔اَپ کامیڈین آمنہ بی

Source: Amna Bakhtiar
ضروری نہیں ہر لڑکی ڈاکٹر بنے ۔ لڑکیوں کو وہ کرنے دیں جو وہ خود کرنا چاہتی ہیں ۔ سنئے صرف اپنے دل کی بات سننے والی اسٹینڈ۔اَپ کامیڈین آمنہ بی کی باتیں جنہیں خاندان والے باغی سمجھتے ہیں۔
شئیر