حال ہی میں ڈاکٹر بننے ولی ثنا حفیظ کے لئے اتوار 14 اپریل کا دن اس لئے یادگار بن گیا کیونکہ اپنے کندھے کی سرجری کے باوجود انہوں نے ٹور دی بریسبن سائیکلنگ چمپئین شپ کے ٹاپ ۱۰ سائیکلیسٹ میں اپنی جگہ بنائی ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس سال ڈنمارک میں ہونے والی ورلڈ سائیکلنگ چمپئین شپ کے لئے بھی کوالیفائی کیا۔ بقیہ تفصیل جانئے تصویری البم کے ساتھ اس پوڈ کاسٹ میں۔