'کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے'

Bilal

Source: Afnan Malik

۲۲ دفعہ اپنی شریکِ حیات کی آسٹریلیا آنے کے لیے استثناء کی درخواست دینے والے بلال ایوب کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کو آج پورا ایک برس بیت چکا ہے لیکن اب تک ان کی بیگم کو آسٹریلیا آنے کی اجازت نہیں مل سکی- ان کا کہنا ہے اس سال وہ اپنی شادی کی پہلی کی جگہ صفر سالگرہ منا رہے ہیں- بلال اپنی تحقیق کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پاکستان بھی نہیں جا سکتے-



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now