آج جو بچہ سوال کر سکتا ہے کل وہ دوسروں کو اپنے دین کے بارے میں جواب بھی دے سکے گا۔ والدین کے لئے ضروری ہے کہ وہ دین کے بارے میں بچوں کے سوالات سے کترانے کے بجائے ان کے درست جواب دینے کے لئے خود اپنا علم بڑھائیں ۔ پیغام کربلا کا یہی ہے ۔ یہ کہنا ہے مولانا سید ابولقاسم رضوی کا ، جو اس سال میلبورن کے القائم سنٹر میں محرم الحرام کی مجالس سے خطاب بھی کر رہے ہیں۔ تفصیل سننے کے لئے اوپر دئے اسپیکر پر کلکِ کیجئیے
شئیر





