آسٹریلیا میں میری یادگار کارکردگی میں وہ پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ تھا جب میں نے پہلے اوور میں معروف آسٹریلین بلے باز کیمرین وائیٹ کو پہلی بال پر آوٹ کیا۔ بگ بیش اور پرائیم منسٹر الیون کھیلنا بھی میرے لئے یادگار لمحات تھے۔ سنئیے باتیں ابھرتے ہوئے کرکٹر عثمان قادر کی جو ہاکسبری کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتے ہیں۔
شئیر





